Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں نامعلوم پارٹی کی طرح نامعلوم افراد کی فلم بھی ناکام ہو گی۔ نثار کھوڑو کہتے ہیں رحمن ملک پر کسی پارٹی کا پریس ریلیز بنانے کا الزام غلط ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف موجودہ نظام میں رہتے ہوئے تبدیلی چاہتی ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستارکا کہنا تھا کہ سیاستدانوں پرالزامات لگنا کوئی نئی بات نہیں ایم کیوایم ہرصورتحال سے مقابلی کرنے کے لیے تیار ہے۔ سابق وزیر داخلہ ر حمن ملک کا دفاع کرنے کے لیے سینیئرصوبائی وزیرمیدان میں کود پڑے اور بولے کہ رحمن ملک کسی بھی پارٹی کی پریس ریلیز نہیں بناتے تھے۔تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا تھا کی ملک کو کسی اور نظام کی ضرورت نہیں ملک میں موجود قوانین پر عمل ہو نا چاہیے ۔سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی ہنگامہ خیز پریس کانفرنس پر پیپلزپارٹی اورایم کیوایم رہنماوں کی جانب سے وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماوں کہنا ہے کی سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ اب بندہونا چاہیے۔
کراچی:ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں نامعلوم پارٹی کی طرح نامعلوم افراد کی فلم بھی ناکام ہو گی۔ نثار کھوڑو کہتے ہیں رحمن ملک پر کسی پارٹی کا پریس ریلیز بنانے کا الزام غلط ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف موجودہ نظام میں رہتے ہوئے تبدیلی چاہتی ہے۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستارکا کہنا تھا کہ سیاستدانوں پرالزامات لگنا کوئی نئی بات نہیں ایم کیوایم ہرصورتحال سے مقابلی کرنے کے لیے تیار ہے۔
سابق وزیر داخلہ ر حمن ملک کا دفاع کرنے کے لیے سینیئرصوبائی وزیرمیدان میں کود پڑے اور بولے کہ رحمن ملک کسی بھی پارٹی کی پریس ریلیز نہیں بناتے تھے۔تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا تھا کی ملک کو کسی اور نظام کی ضرورت نہیں ملک میں موجود قوانین پر عمل ہو نا چاہیے ۔
سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی ہنگامہ خیز پریس کانفرنس پر پیپلزپارٹی اورایم کیوایم رہنماوں کی جانب سے وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماوں کہنا ہے کی سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ اب بندہونا چاہیے۔