Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کی نجی یونیورسٹی میں تعمیر کردہ نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کہتے ہیں کہ ہر قوم تعلیم کی بنیاد پر ہی ترقی کرتی ہے۔کراچی کے علاقے صدر میں موجود نجی یونیورسٹی کی سٹی کیمپس کو فلاحی ادراے کی جانب سے عمارت دی گئی تھی، جس کا افتتاح گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کیا، اس موقع پر گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ فلاحی ادراے کی جانب سے یہ کوشش کابل تعریف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اس عمارت میں پڑھنے والا بچہ ملک کا نام روشن کرے گا۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے بھی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
کراچی:کراچی کی نجی یونیورسٹی میں تعمیر کردہ نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کہتے ہیں کہ ہر قوم تعلیم کی بنیاد پر ہی ترقی کرتی ہے۔
کراچی کے علاقے صدر میں موجود نجی یونیورسٹی کی سٹی کیمپس کو فلاحی ادراے کی جانب سے عمارت دی گئی تھی، جس کا افتتاح گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کیا، اس موقع پر گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ فلاحی ادراے کی جانب سے یہ کوشش کابل تعریف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اس عمارت میں پڑھنے والا بچہ ملک کا نام روشن کرے گا۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے بھی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔