Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت بحث کا موضوع بن گیا، انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد سابق کپتان عمران خان نے میچ کی مخالفت کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلی کا پاکستان ٹیم کوسیکیورٹی نہ دینے کا بیان غیرذمہ دارانہ اور مہمان نوازی کیخلاف ہے،جہاں سیکیورٹی نہ ملے، پاکستان ٹیم کووہاں نہیں جانا چاہیے، اگرٹیم دھرم شالہ گئی تووہ بھی میچ دیکھنے جائیں گے۔ دوسری جانب لاہور میں ایک تقریب کے دوران وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ بھارت کو مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرانا ہوگی تبھی پاکستانی ٹیم وہاں جائےگی۔وفاقی وزیراطلاعات نےکہا کہ سیاست اورکھیل کوالگ الگ رکھنا چاہیے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت معرکہ سے زیادہ اہم قومی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی ہے۔ جس پر پوری سیاسی قیادت یک زبان ہے۔ انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد سابق کپتان عمران خان نےمیچ کی مخالفت کردی، وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت کی جانب سےمکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد ہی ٹیم کووہاں بھیجیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلی کا پاکستان ٹیم کوسیکیورٹی نہ دینے کا بیان غیرذمہ دارانہ اور مہمان نوازی کیخلاف ہے،جہاں سیکیورٹی نہ ملے، پاکستان ٹیم کووہاں نہیں جانا چاہیے، اگرٹیم دھرم شالہ گئی تووہ بھی میچ دیکھنے جائیں گے۔دوسری جانب لاہور میں ایک تقریب کے دوران وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ بھارت کو مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرانا ہوگی تبھی ٹیم وہاں جائےگی۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ سیاست اورکھیل کوالگ الگ رکھنا چاہیے۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت بحث کا موضوع بن گیا، انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد سابق کپتان عمران خان نے میچ کی مخالفت کردی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلی کا پاکستان ٹیم کوسیکیورٹی نہ دینے کا بیان غیرذمہ دارانہ اور مہمان نوازی کیخلاف ہے،جہاں سیکیورٹی نہ ملے، پاکستان ٹیم کووہاں نہیں جانا چاہیے، اگرٹیم دھرم شالہ گئی تووہ بھی میچ دیکھنے جائیں گے۔
دوسری جانب لاہور میں ایک تقریب کے دوران وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ بھارت کو مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرانا ہوگی تبھی پاکستانی ٹیم وہاں جائےگی۔وفاقی وزیراطلاعات نےکہا کہ سیاست اورکھیل کوالگ الگ رکھنا چاہیے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت معرکہ سے زیادہ اہم قومی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی ہے۔ جس پر پوری سیاسی قیادت یک زبان ہے۔ انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد سابق کپتان عمران خان نےمیچ کی مخالفت کردی، وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت کی جانب سےمکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد ہی ٹیم کووہاں بھیجیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلی کا پاکستان ٹیم کوسیکیورٹی نہ دینے کا بیان غیرذمہ دارانہ اور مہمان نوازی کیخلاف ہے،جہاں سیکیورٹی نہ ملے، پاکستان ٹیم کووہاں نہیں جانا چاہیے، اگرٹیم دھرم شالہ گئی تووہ بھی میچ دیکھنے جائیں گے۔دوسری جانب لاہور میں ایک تقریب کے دوران وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ بھارت کو مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرانا ہوگی تبھی ٹیم وہاں جائےگی۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ سیاست اورکھیل کوالگ الگ رکھنا چاہیے۔