لندن : برطانوی بائیو گرافیکل فلم دو مین ہو نیو انفنٹی کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی اسی نام سے لکھے جانے والی ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں سلم ڈاگ ملینیئر میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے برطانوی اداکار دیو پٹیل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم میں بھارتی ماہررضیات سرینیواس رامانجن اینگر کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے جس نے ریاضی کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں۔فلم انتیس اپریل کو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
لندن : برطانوی بائیو گرافیکل فلم دو مین ہو نیو انفنٹی کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔
فلم کی کہانی اسی نام سے لکھے جانے والی ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں سلم ڈاگ ملینیئر میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے برطانوی اداکار دیو پٹیل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم میں بھارتی ماہررضیات سرینیواس رامانجن اینگر کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے جس نے ریاضی کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں۔فلم انتیس اپریل کو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔