Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے ایم کیو ایم اسٹیبلشمنٹ کی بے بی رہی ہے، اب جب ایم کیو ایم بڑی ہوگئی تو اس نے نخرے دکھانے شروع کردیئے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اب بڑی ہوگئی تو اسٹیبلشمنٹ کو نخرے دکھارہی ہے ورنہ یہ تو پہلے اسٹیبلشمنٹ کی بے بی رہی ہے ،خورشید شاہ نے پنجاب میں نیب کارروائیوں کو خوش آئند قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کارروائی پر تمام وزرا چیخ اٹھے ہیں، اس کا مطلب بہت کچھ ہے۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ حکومت کو اتنے مہنگے منصوبے نہیں بنانے چاہیئں جو بعد میں گلے پڑجائیں،وفاقی حکومت نے ایل این جی س سمیت دیگر منصوبوں پر پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔
لاہور:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے ایم کیو ایم اسٹیبلشمنٹ کی بے بی رہی ہے، اب جب ایم کیو ایم بڑی ہوگئی تو اس نے نخرے دکھانے شروع کردیئے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اب بڑی ہوگئی تو اسٹیبلشمنٹ کو نخرے دکھارہی ہے ورنہ یہ تو پہلے اسٹیبلشمنٹ کی بے بی رہی ہے ،خورشید شاہ نے پنجاب میں نیب کارروائیوں کو خوش آئند قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کارروائی پر تمام وزرا چیخ اٹھے ہیں، اس کا مطلب بہت کچھ ہے۔
اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ حکومت کو اتنے مہنگے منصوبے نہیں بنانے چاہیئں جو بعد میں گلے پڑجائیں،وفاقی حکومت نے ایل این جی س سمیت دیگر منصوبوں پر پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔