پاکستانی اداکار اور ان کے دلچسپ لباس
پاکستان فیشن انڈسٹری کا شمار دنیا کی مشہور فیشن انڈسٹریز میں ہوتا ہے ،یہاں کے ڈیزائنرز،ماڈلز ،لباس ہر چیزغیرممالک میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ بہترین فیشن انڈسٹریز کی بدولت یہاں کے ماڈلز دنیا بھر میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں ،لیکن کبھی کبھی زیادہ شہرت بھی انسان کیلئے اچھی نہیں ہوتی۔ دوسروں سے مختلف اور الگ نظر آنے کی چاہ انسان سے ایسے کام کرواتی ہے جنہیں عام حالاتوں میں سوچ کر بھی عجیب لگتا ہے۔آج ہم آ پ کیلئے پاکستان فیشن انڈسٹریز کے بڑے ناموں کی عجیب پہناوے لے کر آئے ہیں۔ ہمیں یقین ہے ان مشہور ہستیوں کو ایسے لباس میں دیکھ کر آپ کو اپنی ہنسی روکنا دشوار محسوس ہوگا۔ ماہرہ خان،اداکارہ ڈاکٹرعامرلیاقت حسین،میزبان وقارزقا،میزبان کومل رضوی،گلوکارہ،اداکارہ رضوان اللہ،فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف،ماڈل حمزہ علی عباسی،اداکار ماورا حسین،اداکارہ علی ذیشان ثروت گیلانی،اداکارہ نادیہ حسین،اداکارہ،ماڈل