Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کہتے ہیں کہ حکمرانوں کو ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمات کے اندراج کی خبرنہیں۔۔ایک بیان پرمقدمہ درج توکرلیا جاتا ہے لیکن معذرت کے بعد مقدمے کے اخراج کا کوئی قانون نہیں۔سندھ ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کوارکان اسمبلی کے خلاف درجنوں مقدمات کے اندراج کی خبرنہیں جب اپنی طرف قدم اٹھتے ہیں توچیخیں نکلتی ہیں۔ایم کیوایم رہنما کا کہناتھا کہ ایک بیان پرمقدمے درج کرنے کا قانون ہے لیکن وضاحت اوربیان پرمعذرت کے بعد مقدمے کے اخراج کوکوئی قانون نہیں۔ خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خلاف مقدمے کا عدالت میں سامنا کریں گے۔انیس قائم خانی اورمصطفیٰ کمال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پرخواجہ اظہارکا کہنا تھا کہ ذاتی اختلاف کو نفرت اوردشمنی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیئے۔ہم اختلاف رائے کا احترام کرتے ہیں۔
کراچی :ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کہتے ہیں کہ حکمرانوں کو ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمات کے اندراج کی خبرنہیں۔۔ایک بیان پرمقدمہ درج توکرلیا جاتا ہے لیکن معذرت کے بعد مقدمے کے اخراج کا کوئی قانون نہیں۔
سندھ ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کوارکان اسمبلی کے خلاف درجنوں مقدمات کے اندراج کی خبرنہیں جب اپنی طرف قدم اٹھتے ہیں توچیخیں نکلتی ہیں۔ایم کیوایم رہنما کا کہناتھا کہ ایک بیان پرمقدمے درج کرنے کا قانون ہے لیکن وضاحت اوربیان پرمعذرت کے بعد مقدمے کے اخراج کوکوئی قانون نہیں۔
خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خلاف مقدمے کا عدالت میں سامنا کریں گے۔انیس قائم خانی اورمصطفیٰ کمال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پرخواجہ اظہارکا کہنا تھا کہ ذاتی اختلاف کو نفرت اوردشمنی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیئے۔ہم اختلاف رائے کا احترام کرتے ہیں۔