Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فیصل آباد :فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور اس کے تین بچے شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاو¿ن میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،آگ نے پورے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ماں، اس کے دو کمسن بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے، جبکہ باپ اور اس کا ایک بیٹا زخمی ہوگیا۔ جنہیں اسپتال میں تشویشناک حالت میں داخل کردیا گیا ہے فائربریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
فیصل آباد :فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور اس کے تین بچے شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاو¿ن میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،آگ نے پورے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔
آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ماں، اس کے دو کمسن بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے، جبکہ باپ اور اس کا ایک بیٹا زخمی ہوگیا۔ جنہیں اسپتال میں تشویشناک حالت میں داخل کردیا گیا ہے فائربریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔