Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور اور شبقدر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، اشتہاری ملزمان اور افغان باشندوں سمیت چونسٹھ مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی۔پشاور کے علاقوں یکہ توت اور فقیر آباد میں پولیس نے گھر گھرسرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاری ملزمان اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے سمیت اکتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سرچ آپریشن کے دوران تین سوسے زائد گھروں میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا چیک کیا گیا۔ چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں بھی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن میں تینتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی۔
پشاور :پشاور اور شبقدر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، اشتہاری ملزمان اور افغان باشندوں سمیت چونسٹھ مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی۔
پشاور کے علاقوں یکہ توت اور فقیر آباد میں پولیس نے گھر گھرسرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاری ملزمان اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے سمیت اکتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سرچ آپریشن کے دوران تین سوسے زائد گھروں میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا چیک کیا گیا۔
چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں بھی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن میں تینتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی۔