Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسزکی شوال میں موٴثرکارروائی میں اکیس دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے،، فورسزنے اہم چوٹیوں اوردروں کا کنٹرول سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں پاک فضائیہ اورآرمی ایوی ایشن نے موٴثر کارروائی کرتے ہوئے اکیس دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فورسزکی فضائی کارروائی کے دوران فرار ہونے والے کئی دہشتگرد زخمی اورمتعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ فورسزنے اہم چوٹیوں اوردروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب بیشتر علاقہ کلیئرکرا لیا گیا جبکہ پاک فوج کا وادی میں کلئیرنس اورسرچ آپریشن جاری ہے۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-RAWALPINDI-1140_x264.mp4"][/video]
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسزکی شوال میں موٴثرکارروائی میں اکیس دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے،، فورسزنے اہم چوٹیوں اوردروں کا کنٹرول سنبھال لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں پاک فضائیہ اورآرمی ایوی ایشن نے موٴثر کارروائی کرتے ہوئے اکیس دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فورسزکی فضائی کارروائی کے دوران فرار ہونے والے کئی دہشتگرد زخمی اورمتعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔
فورسزنے اہم چوٹیوں اوردروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب بیشتر علاقہ کلیئرکرا لیا گیا جبکہ پاک فوج کا وادی میں کلئیرنس اورسرچ آپریشن جاری ہے۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-RAWALPINDI-1140_x264.mp4"][/video]