Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چیف الیکشن کمشنرنے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملنے سے معذرت کرلی،سرداررضا کا کہنا تھا کہ جو بھی تحفطات ہیں لکھ کر سیکرٹری الیکشن کمشن کے پاس جمع کرا دیں۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات سے معذرت کر لی، سرداررضا خان نے کہا ہے کہ تمام تر تحفطات اور ثبوت سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں، تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنرسے ملاقات کیلئے باضابطہ طورپروقت نہیں لیا تھا جبکہ یہ وفد اب سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات کرے گا۔