Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں کہ سڑکوں کی مرمت اور صفائی کا نظام بہتر کررہے ہیں۔سرکلر ریلوے کے لیے وزیرریلوے سے بات ہوئی ہے۔گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج بھی شہرکے دورے پرنکلے اورگلستان جوہربلاک پندرہ میں فیملی پارک کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ خراب حالت میں موجود جھیل پارک کو دوبارہ بہترکیا گیا ہے۔منتخب نمائندے اپنے علاقوں میں نکلیں اور کام کا آغاز کریں۔ گورنر سندھ کامزید کہنا تھا کہ بہت سی مشکلات کے بعد کے فورمنصوبہ بننے جارہا ہے۔
کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں کہ سڑکوں کی مرمت اور صفائی کا نظام بہتر کررہے ہیں۔سرکلر ریلوے کے لیے وزیرریلوے سے بات ہوئی ہے۔
گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج بھی شہرکے دورے پرنکلے اورگلستان جوہربلاک پندرہ میں فیملی پارک کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ خراب حالت میں موجود جھیل پارک کو دوبارہ بہترکیا گیا ہے۔منتخب نمائندے اپنے علاقوں میں نکلیں اور کام کا آغاز کریں۔
گورنر سندھ کامزید کہنا تھا کہ بہت سی مشکلات کے بعد کے فورمنصوبہ بننے جارہا ہے۔