Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت چودہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس نے پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پولیس نے تین اشتہاریوں اور ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت چودہ مشتبہ افراد گرفتار کر لیا، جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، زیر حراست ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔