Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
رحیم یار خان:رحیم یارخان میں خطیر رقم سے بنائے جانے والے جنرل بس اسٹینڈ میں سہولیات کے فقدان کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حکومت پنجاب کے اسپیشل پیکیج کے تحت رحیم یارخان میں بنائے جانے والے جنرل بس اسٹینڈ میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بس اسٹینڈ میں بجلی کے انتظامات سے لے کر مسافروں کے لیے بیٹھنے تک کی سہولیات فراہم میسر ہیں۔خطیر رقم سے صرف چار دیواری اور دو سڑکیں تعمیر کی گئی ہیں۔ مسافروں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سفری سہولیات کی فراہمی پر توجہ دے۔
رحیم یار خان:رحیم یارخان میں خطیر رقم سے بنائے جانے والے جنرل بس اسٹینڈ میں سہولیات کے فقدان کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حکومت پنجاب کے اسپیشل پیکیج کے تحت رحیم یارخان میں بنائے جانے والے جنرل بس اسٹینڈ میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بس اسٹینڈ میں بجلی کے انتظامات سے لے کر مسافروں کے لیے بیٹھنے تک کی سہولیات فراہم میسر ہیں۔خطیر رقم سے صرف چار دیواری اور دو سڑکیں تعمیر کی گئی ہیں۔
مسافروں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سفری سہولیات کی فراہمی پر توجہ دے۔