Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سبی:سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی،آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا،آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے جن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے،نماز جنازہ میں وزیراعلٰی بلوچستان ثناء اللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے بھی شرکت کی۔
سبی:سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی،آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا،آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے جن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے،نماز جنازہ میں وزیراعلٰی بلوچستان ثناء اللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے بھی شرکت کی۔