Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لندن:ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے قائد کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور مکمل صحتیاب ہیںلندن سے جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خبریں پارٹی کے خلاف سازش ہے، ایم کیوایم کے قائد پارٹی امورکا جائزہ لے رہے ہیں۔ ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے قائد کی صحت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں، ایم کیوایم کے قائد مکمل صحتیاب ہیں۔
لندن:ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے قائد کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور مکمل صحتیاب ہیں
لندن سے جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خبریں پارٹی کے خلاف سازش ہے، ایم کیوایم کے قائد پارٹی امورکا جائزہ لے رہے ہیں۔ ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے قائد کی صحت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں، ایم کیوایم کے قائد مکمل صحتیاب ہیں۔