Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،افغان طالبان کے آٹھ کارندے گرفتار کرلئے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران افغان طالبان کے آٹھ کارندے گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ جن کے قبضے سے اہم دستاویزات اور دیگر اشیاء تحویل میں لے لی گئیں ہے جبکہ افغان طالبان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان کوئٹہ میں تخریبی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-QUETTA-1245_x264_001.mp4"][/video]
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،افغان طالبان کے آٹھ کارندے گرفتار کرلئے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران افغان طالبان کے آٹھ کارندے گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
جن کے قبضے سے اہم دستاویزات اور دیگر اشیاء تحویل میں لے لی گئیں ہے جبکہ افغان طالبان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان کوئٹہ میں تخریبی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-QUETTA-1245_x264_001.mp4"][/video]