Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چین کے سر پر ایک اور مصیبت آ گئی۔ کورونا وائرس کے بعد جنوبی صوبے ہُنان میں برڈ فلو پھیلنے لگا۔ آٹھ ہزار مرغیوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ چار ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک اور ہزاروں کو تلف کردیا گیا۔چین میں کورونا وائرس کے بعد برڈ فلو پھیلنے لگا۔ جنوبی صوبے ہونان میں برڈ فلو پھیل گیا پولٹری فارم میں ایچ فائیو این ون سے چار ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ صوبے کے مختلف فارمز میں موجود ہزاروں مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
چین کے سر پر ایک اور مصیبت آ گئی۔ کورونا وائرس کے بعد جنوبی صوبے ہُنان میں برڈ فلو پھیلنے لگا۔ آٹھ ہزار مرغیوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ چار ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک اور ہزاروں کو تلف کردیا گیا۔
چین میں کورونا وائرس کے بعد برڈ فلو پھیلنے لگا۔
جنوبی صوبے ہونان میں برڈ فلو پھیل گیا پولٹری فارم میں ایچ فائیو این ون سے چار ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔
صوبے کے مختلف فارمز میں موجود ہزاروں مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی۔