Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لندن میں ایک شخص نے چاقو سے عوام پر حملہ کردیا اور کئی افراد کو زخمی کردیا۔پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ذرائع کے مطابق چاقو سےحملےمیں کئی افراد کےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہم دلی طور پر زخمی ہونیوالوں کے ساتھ ہیں، انہوں نے کارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کا بھی شکریہ ادا کیا۔
لندن میں ایک شخص نے چاقو سے عوام پر حملہ کردیا اور کئی افراد کو زخمی کردیا۔پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق چاقو سےحملےمیں کئی افراد کےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہم دلی طور پر زخمی ہونیوالوں کے ساتھ ہیں، انہوں نے کارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کا بھی شکریہ ادا کیا۔