Aaj Logo

شائع 16 فروری 2020 04:22pm

'آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے'

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے۔

اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود دونوں فیصلوں پر قائم رہیں گے۔ مقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل370کے نفاذکےفیصلےپرقائم ہوں۔ شہریت کے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا  دونوں فیصلےبھارت کے وسیع ترمفادات میں کئے۔

Read Comments