شائع 10 مارچ 2016 05:24pm

ہالی ووڈ فلموں سے متعلق نا قابل یقین حقائق

فلمی دنیا میں ایسا ہونا تو عمومی بات ہے کہ بالی ووڈ ہالی ووڈ کی فلموں کی ہو بہو نقل کرے لیکن یہ واقعی اچنبے کی بات ہوگی کہ ایک ہی سال میں ریلیز ہونے والی دو ہالی ووڈ فلمیں کہانی ،پلاٹ وغیرہ کی وجہ سے بالکل ایک ہی جیسی ہوں۔درج ذیل ہالی ووڈ کی کچھ ایسی فلمیں ہیں جو کہا نی و پلاٹ کی وجہ سے ممثلت رکھنے والی فلمیں ہیں جو ایک ہی سال میں ریلیز ہوئیں۔

انیس سو ستانوے میں ، دانتیس پیک اور والکینو

انیس سو اٹھانوے میں، ڈیپ امپیکٹ اور آرماگیڈن

دو ہزار میں ، مشن ٹو مارس اور ریڈ پلینٹ

دو ہزار بارہ میں، مِرر مِرر اورسنو وائٹ اینڈ ہنٹس مین

دو ہزار چھ کی ، دی اِلوژنسٹ اور دی پریسٹج

Read Comments