Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کر گئی، جس کی وجہ سے کراچی کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں صبح سات بجے بڑے پاور بریک ڈاون کے باعث آدھے سے زیادہ شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ آج نیوز کے مطابق بجلی کی فراہمی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے کی وجہ سے ہوئی ، جس سے شہر کا آدھا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا جس کے باعث لوگوں کو دفاتر اور بچوں کو اسکول جانے میں بے حد پریشانی کا سامنا ہوا۔کے الیکٹرک نے ابھی تک بجلی بحال کرنے کے حوالے سے کوئی پیش گوئی نہیں کی۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ اس مسئلے پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-AKRACHI-0900_x264.mp4"][/video]
کراچی:کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کر گئی، جس کی وجہ سے کراچی کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں صبح سات بجے بڑے پاور بریک ڈاون کے باعث آدھے سے زیادہ شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
آج نیوز کے مطابق بجلی کی فراہمی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے کی وجہ سے ہوئی ، جس سے شہر کا آدھا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا جس کے باعث لوگوں کو دفاتر اور بچوں کو اسکول جانے میں بے حد پریشانی کا سامنا ہوا۔
کے الیکٹرک نے ابھی تک بجلی بحال کرنے کے حوالے سے کوئی پیش گوئی نہیں کی۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ اس مسئلے پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-AKRACHI-0900_x264.mp4"][/video]