وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

شائع 26 فروری 2020 03:58pm

وزیراعظم عمران خان سے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے ملاقات کی ہے۔

 ملاقات میں یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی رپورٹوں پرپنجاب حکومت کی پالیسی پربریفنگ دی ۔

وزیرصحت یاسمین راشد نے پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام  کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے  بھی وزیراعظم کو بریف کیا ۔

 سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی رپورٹوں پرپنجاب حکومت کی پالیسی پربریفنگ دی ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ روز طبی بنیادوں نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کو مسترد کیا تھا ۔ صوبائی وزیر یاسمئن راشد نے پنجاب میں ہیلتھ ریفارمز کے متعلق تفصیلات بھی بتایئں ۔

Read Comments