Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نےایران کے ساتھ تمام ڈائریکٹ پروازوں پر27اور 28فروری کی درمیانی رات بارہ بجے تا حکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ایران سےبراہ راست پروازوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔پابندی آج رات 12بجےسےتاحکم ثانی عائدکی گئی۔
ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نےایران کے ساتھ تمام ڈائریکٹ پروازوں پر27اور 28فروری کی درمیانی رات بارہ بجے تا حکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔
ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ایران سےبراہ راست پروازوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔پابندی آج رات 12بجےسےتاحکم ثانی عائدکی گئی۔