Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ترجمان سندھ رینجرز کہتے ہیں کراچی شہرجرائم کے لحاظ سے عالمی فہرست میں چھٹےنمبرسے 101 نمبرپرآگیا۔ جرائم کاڈیٹا اکٹھاکرنے والی عالمی سائیٹ نمبیونے سروے رپورٹ جاری کردی۔
ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا تھا کہ سروےرپورٹ کےمطابق سال 2014 میں کراچی خطرناک ترین فہرست میں موجودتھا۔کراچی آپریشن کےآغازکےبعدجرائم انڈیکس کی شرح81.35سےکم ہوکر 54.63 پر آگئی۔ سیفٹی انڈیکس 18.66سے بڑھ کر45.37 کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔