کسی جج کی جاسوسی ہوئی نہ ہوگی، فروغ نسیم

شائع 27 فروری 2020 05:37pm

وزیر قانون فروغ نسیم نے صاف صاف بتادیاکہ کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی ہوئی اور نہ ہوگی۔

 بار کونسل کی تقریب سے خطاب میں کہا کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے، کبھی کوئی فراڈ یا جعل سازی نہیں کرنی، نیک نامی محنت سے کمائی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی ہوئی نہ ہوگی۔

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ  کبھی کوئی فراڈ یا جعل سازی نہیں کرنی۔

Read Comments