وزیراعظم سےوفاقی وزیرقانون کی ملاقات کی، اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال

شائع 28 فروری 2020 10:50am

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے ملاقات کی،جس میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیرقانون فروغ نسیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی،  جس میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 اس موقع پر وزیراعظم نے فروغ نسیم کی بطور وزیر قانون کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی وزارت میں بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں، بطوروزیرقانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read Comments