سندھ میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کردی گئی

شائع 01 مارچ 2020 03:16pm

سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 12 روز کی توسیع کردی گئی۔یہ فیصلہ کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا گیا۔

وزیر تعلیم سعید غنی نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں 13 مارچ تک توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے13 مارچ 2020 تک بند رہیں گے۔

Read Comments