کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو عالمی مالیاتی فنڈ اورعالمی بینک نے مدد کی یقین دہانی

شائع 03 مارچ 2020 01:17pm

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو عالمی مالیاتی فنڈ اورعالمی بینک نے مدد کی یقین دہانی کرادی۔

مالیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ رکن ممالک کی مدد کے لئے تیار ہیں۔غریب ملکوں کے حکام سے رابطے میں ہیں۔ متاثرہ رکن ممالک کو ہنگامی مالی امداد، پالیسی مشاورت اور تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔

Read Comments