Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں دوروز کی توسیع کردی ۔وزارت کی جانب سے تاریخ میں توسیع کےلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا گیا۔وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع کے لئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا ہے جس میں حج درخواستوں کی وصولی 8 مارچ تک جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک تمام متعلقہ 13 بینکوں کو ہفتہ اتوار برانچیں کھولے رکھنے کی کا بندوبست کروائے۔ وزارت مذہبی امور نے پہلے حج درخواستوں کی وصولی کے لئے 6 مارچ کی آخری تاریخ مقرر کی تھی ۔ تاہم فیصلے کے بعد درخواست گذار اب 8 مارچ تک حج درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔
وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں دوروز کی توسیع کردی ۔وزارت کی جانب سے تاریخ میں توسیع کےلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا گیا۔
وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع کے لئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا ہے جس میں حج درخواستوں کی وصولی 8 مارچ تک جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک تمام متعلقہ 13 بینکوں کو ہفتہ اتوار برانچیں کھولے رکھنے کی کا بندوبست کروائے۔
وزارت مذہبی امور نے پہلے حج درخواستوں کی وصولی کے لئے 6 مارچ کی آخری تاریخ مقرر کی تھی ۔ تاہم فیصلے کے بعد درخواست گذار اب 8 مارچ تک حج درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔