Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خانیوال :خانیوال کے علاقے عبدالحکیم میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے،جبکہ دو ساتھی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق خانیوال کے علاقے عبدالحکیم میں اطلاع ملی کہ چار ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہو گئے ہیں،پولیس نے پیچھا کر کے ڈاکووٴں کو گھیرے میں لے لیا،جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہوگئے،مارے جانیوالے ڈاکووٴں میں مختار عرف ماکھا اور عرفان عرف مانی شامل ہیں،پولیس فرار ہونیوالے ڈاکووٴں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔
خانیوال :خانیوال کے علاقے عبدالحکیم میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے،جبکہ دو ساتھی فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق خانیوال کے علاقے عبدالحکیم میں اطلاع ملی کہ چار ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہو گئے ہیں،پولیس نے پیچھا کر کے ڈاکووٴں کو گھیرے میں لے لیا،جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہوگئے،مارے جانیوالے ڈاکووٴں میں مختار عرف ماکھا اور عرفان عرف مانی شامل ہیں،پولیس فرار ہونیوالے ڈاکووٴں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔