مسجدالحرام میں مطاف کو کھول دیا گیا
کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کو کھول دیا گیا ہے۔
مطاف میں طواف کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر روکا گیا تھا۔
تاہم اب سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کو عمرہ زائرین کے سوا باقی تمام مسلمانوں کے طواف کے لیے کھول دیا ہے۔
Read Comments