بھارت: مسلمانوں کی نسل کشی، سوشل میڈیا نے سب دکھا گیا

شائع 07 مارچ 2020 05:09pm

بھارت میں مودی کے راج میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم آبادیوں میں منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا کھیل کھیلا ۔ کس طرح مسلمانوں کے گھروں کو لوٹا گیا ۔ اُن کو اپنا ہی گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

بھارتی میڈیا سب چھپاتا رہا لیکن سوشل میڈیا نے سب دکھادیا ۔ دلی پر بیتے ظلم کی کہانی، بھارتی میڈیا نے جو چھپایا، سوشل میڈیا نے سب دکھایا۔

مسلم آبادیوں پر منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے ہوئے،مظلوم مسلمانوں کے گھر لوٹ لیے ۔ گاڑیاں جلا دی گئیں، جنونی انتہا پسندوں نے خواتین کی عزتوں تک پر ہاتھ ڈالا۔

Read Comments