پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی طور پر بحال

شائع 07 مارچ 2020 05:17pm

پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی طور پر بحال ہوگئی ۔ ایران سے مال بردار گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوئیں ۔

بارہ ایل پی جی، گیس بوزر اور کنٹینرز تجارتی سامان لیکر تفتان پہنچے ۔

اِس موقع پر ایران سے آنیوالے ڈرائیورز کی سخت اسکریننگ کی گئی،

ٹرانزٹ گیٹ پر گاڑیوں پر اسپرے کیا جاتا رہا، پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ گزشتہ دو ہفتوں سے بند تھی۔

Read Comments