Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر 98پیسے اضافے سے 158 روپے 42 پیسے پر بند ہوا۔ ماہر اقتصادیات سمیع اللہ طارق کا کہنا ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ پریشان کن نہیں۔ ڈالر 160روپے سے کم ہی رہنے کا امکان ہے۔تین روز کے دوران ڈالرچار روپے22 پیسےمہنگا ہوگیا۔158روپے42پیسے کا ہوگیا۔ معاشی ماہر سمیع اللہ طارق نےڈالر کی قیمت میں اضافے کوٹریژری بلز کے کیش ہونےکوقراردیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔ڈالر بڑھنے سے آٹھ ماہ بعد روپے کی قدردو روز میں دو اعشاریہ ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر 98پیسے اضافے سے 158 روپے 42 پیسے پر بند ہوا۔ ماہر اقتصادیات سمیع اللہ طارق کا کہنا ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ پریشان کن نہیں۔ ڈالر 160روپے سے کم ہی رہنے کا امکان ہے۔
تین روز کے دوران ڈالرچار روپے22 پیسےمہنگا ہوگیا۔158روپے42پیسے کا ہوگیا۔
معاشی ماہر سمیع اللہ طارق نےڈالر کی قیمت میں اضافے کوٹریژری بلز کے کیش ہونےکوقراردیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔
ڈالر بڑھنے سے آٹھ ماہ بعد روپے کی قدردو روز میں دو اعشاریہ ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔