قانون کی نظر میں کوئی مقدس گائے نہیں، فردوس عاشق اعوان

شائع 13 مارچ 2020 02:19pm

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ  قانون کی نظر میں کوئی مقدس گائے نہیں۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کو قانون کی حکمرانی کیلئے چنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ادارے آزادی سے اپنا کام کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تاثر نہ لیا جائے کہ طاقتور کو چھوڑ دیا گا،کمزورکو پکڑ لیا جائے گا۔

Read Comments