Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت میں چھبیس مارچ تک توسیع کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کو صبح آٹھ بجے طلب کیا تھا لیکن خواجہ اظہار الحسن عدالت نہ پہنچے اور ان کی عبوری ضمانت اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ جس کے بعد خواجہ اظہارالحسن عدالت پہنچے اورعبوری ضمانت کی درخواست کی جس پر ان کی درخواست قبول کرتے ہوئے عبور ی ضمانت میں چھبیس مارچ تک توسیع کردی گئی، خواجہ اظہارالحسن پرایم کیوایم کے قائد کی تقاریرمیں سہولت کاری کے تحت بائیس مقدمات درج ہیں۔
کراچی:کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت میں چھبیس مارچ تک توسیع کردی۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کو صبح آٹھ بجے طلب کیا تھا لیکن خواجہ اظہار الحسن عدالت نہ پہنچے اور ان کی عبوری ضمانت اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔
جس کے بعد خواجہ اظہارالحسن عدالت پہنچے اورعبوری ضمانت کی درخواست کی جس پر ان کی درخواست قبول کرتے ہوئے عبور ی ضمانت میں چھبیس مارچ تک توسیع کردی گئی، خواجہ اظہارالحسن پرایم کیوایم کے قائد کی تقاریرمیں سہولت کاری کے تحت بائیس مقدمات درج ہیں۔