Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر گلگت بلتستان کی تمام عدالتیں پانچ اپریل تک بند کر دی گئی ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر گلگت بلتستان چیف کورٹ اور ماتحت عدالتیں بند کر دی گئی ہیں۔عدالتیں 5 اپریل تک بند رہیں گی۔ رجسٹرار چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف بچاو کے اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالتیں بند کی گئی ہیں۔
کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر گلگت بلتستان کی تمام عدالتیں پانچ اپریل تک بند کر دی گئی ہیں۔
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر گلگت بلتستان چیف کورٹ اور ماتحت عدالتیں بند کر دی گئی ہیں۔عدالتیں 5 اپریل تک بند رہیں گی۔
رجسٹرار چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف بچاو کے اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالتیں بند کی گئی ہیں۔