Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے حفاظتی اقدامات تیز کردیئے گئے۔لاہور ایئرپورٹ پر ڈس انفیکشن آپریشن جاری ہے۔ لاہور ایئرپورٹ کو جراثیم سے پاک کیا جارہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کورونا وائرس وباء کے تدارک کے لئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر مسافروں اور عملہ کو کورونا وائرس سے محظوظ رکھنے کےلئے اسپرے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کے تمام دفاتر، بریفنگ و ایمیگریشن ایریا اور لاؤنج میں کورونا انفیکشن کے تدارک کے لئے سپرے کیا گیا۔عوام کورونا سے بچاؤ کے لئے ضروری احتیاتی و حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔
نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے حفاظتی اقدامات تیز کردیئے گئے۔لاہور ایئرپورٹ پر ڈس انفیکشن آپریشن جاری ہے۔ لاہور ایئرپورٹ کو جراثیم سے پاک کیا جارہا ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کورونا وائرس وباء کے تدارک کے لئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر مسافروں اور عملہ کو کورونا وائرس سے محظوظ رکھنے کےلئے اسپرے کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کے تمام دفاتر، بریفنگ و ایمیگریشن ایریا اور لاؤنج میں کورونا انفیکشن کے تدارک کے لئے سپرے کیا گیا۔عوام کورونا سے بچاؤ کے لئے ضروری احتیاتی و حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔