Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اُٹھائے گئے سنجیدہ اقدامات کو لوگ خوب سراہ رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اقدامات سے عوام مطمئن ہیں۔ سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی کارکردگی کے گن گائے جانے لگے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔ شہری کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ کے بروقت اقدامات سے خوف کم ہوگیا۔ سندھ میں آئیسولیشن وارڈز، کراچی سے باہر ایک اسپتال قرنطینہ کے طور پر کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر بھی حفاظتی اقدامات کرکھے ہیں۔ وزیر اعلی نے عوام سے تعاون کی اپیل کر رکھی ہے۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اُٹھائے گئے سنجیدہ اقدامات کو لوگ خوب سراہ رہے ہیں۔
کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اقدامات سے عوام مطمئن ہیں۔
سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی کارکردگی کے گن گائے جانے لگے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔
شہری کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ کے بروقت اقدامات سے خوف کم ہوگیا۔
سندھ میں آئیسولیشن وارڈز، کراچی سے باہر ایک اسپتال قرنطینہ کے طور پر کیا گیا۔
ایئرپورٹ پر بھی حفاظتی اقدامات کرکھے ہیں۔
وزیر اعلی نے عوام سے تعاون کی اپیل کر رکھی ہے۔