جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

اپ ڈیٹ 16 مارچ 2020 10:10am

اسلام آباد:جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔

جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز،سینئروکلا اور دیگرشریک ہوئے۔

جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔

Read Comments