Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات میں پیر کی رات سے مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں مذہبی سرگرمیاں معطل کردی جائیں گی۔نیشنل ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور جنرل اتھارٹی آف اسلامک افیئرز اینڈ اوقاف نے مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں عبادت کو وقتی طور پر پیر کی شب 9 بجے سے چار ہفتوں کےلئے روکا ہے۔ یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں مذہبی سرگرمیاں چو ہفتوں کےلئے معطل کردی گئی ہیں۔حکام کی جانب سے یہ فیصلہ وزارت صحت اور امارات کی فتویٰ کونسل کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔عرب امارات کے متعلقہ حکام نے شہریوں، رہایشیوں اور مسافروں سے فیصلے پر عملدرآمد کا کہا ہے جو لوگوں کے مفادات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات میں پیر کی رات سے مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں مذہبی سرگرمیاں معطل کردی جائیں گی۔
نیشنل ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور جنرل اتھارٹی آف اسلامک افیئرز اینڈ اوقاف نے مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں عبادت کو وقتی طور پر پیر کی شب 9 بجے سے چار ہفتوں کےلئے روکا ہے۔ یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
فیصلے کے بعد مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں مذہبی سرگرمیاں چو ہفتوں کےلئے معطل کردی گئی ہیں۔
حکام کی جانب سے یہ فیصلہ وزارت صحت اور امارات کی فتویٰ کونسل کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔
عرب امارات کے متعلقہ حکام نے شہریوں، رہایشیوں اور مسافروں سے فیصلے پر عملدرآمد کا کہا ہے جو لوگوں کے مفادات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔