Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا وائرس سے ممکنہ بچاؤکیلئے پی آئی اے نے جراثیم کش کیمیکلز کی مدد سے جہازوں کی صفائی اور ڈس انفیکشن کرنا شروع کر دی ہے۔
کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پی آئی اے نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ جہازوں کی مکمل صفائی کا عمل شروع کردیا۔
فلائٹ کی آمد پر پی آئی اے کا عملہ بین الاقوامی معیار کے جراثیم کش کیمیکلز کی مدد سے جہازوں کی صفائی کرتا ہے،عملہ جہاز کے ایک ایک حصہ کی صفائی کی جاتی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے صحت و حفاظت کے عالمی اصولوں پر کاربند ہے، اپنے مسافروں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔