Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوہاٹ:پی آئی اے کے 2طیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے،دونوں طیارے ساوتھ ریجن کوہاٹ کے قریب سامنے آگئے،ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت سامنے آئی ہے۔
پرواز پی کی پرواز852 کراچی سے اسلام آباد اور پی کے 785اسلام آباد سے لندن کی جانب گامزن تھی ،دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے ریڈیو کمونیکیشن کے ذریعے رابطہ کیا۔
ایک کپتان مہارت سے طیارے کو بلندی اور دوسرا نیچے کی جانب لے گیا، دونوں طیارے 15ہزار فٹ کی بلندی پر تھے۔
ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔