Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے فضائی آپریشن دو ہفتوں کےلئے معطل کردیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی ہداایت کا اطلاق آج رات آٹھ بجے سے ہوگا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے فضائی آپریشن دو ہفتوں کےلئے معطل کردیا ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی ہداایت کا اطلاق آج رات آٹھ بجے سے ہوگا۔