یہ لوگ عوام کو بے وقوف کیوں سمجھتے ہیں؟'، فواد چوہدری کا شہباز شریف کی خبر پر ردِ عمل'

شائع 21 مارچ 2020 04:37pm

شہبازشریف کی وطن واپسی کی خبر پر وفاقی وزیرفواد چوہدری نے ردعمل دےدیا۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ یہ لوگ عوام کو بے وقوف کیوں سمجھتے ہیں؟ پاکستان کےلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا تو فوری وطن واپسی کا بیان داغ دیا۔

انہوں نے کہا شہبازشریف کی واپسی کےلئے وزیراعظم خصوصی اجازت دیں اور شہبازشریف کو میواسپتال میں قرنطینہ میں رکھا جائے تاکہ انہیں اسپتال کی اہمیت کا احساس ہوجائے۔

Read Comments