سندھ حکومت کا وفاقی وزارتِ داخلہ کو خط، فوج کا تعاون مانگ لیا

شائع 21 مارچ 2020 07:49pm

کورونا سے نمٹنے کےلئے سندھ نے وفاق سے فوج کی مدد مانگ لی۔وفاق کو لکھے گئے خط میں کہاگیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ہمیں سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کےلئے فوج کی خدمات درکار ہیں۔

Read Comments