Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نےکورونا وائرس کےخلاف کام کرنےوالےڈاکٹر اسامہ ریاض کی شہادت کی تصدیق کردی۔فیض اللہ فراق نے کہا کہ شہید کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا۔ دوسری جانب کوئٹہ میں بھی کورونا وائرس میں 65سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہری کو آج ہی تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نےکورونا وائرس کےخلاف کام کرنےوالےڈاکٹر اسامہ ریاض کی شہادت کی تصدیق کردی۔
فیض اللہ فراق نے کہا کہ شہید کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا۔
دوسری جانب کوئٹہ میں بھی کورونا وائرس میں 65سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہری کو آج ہی تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔