Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا کےخلاف جنگ میں حکومت نے بڑا اقدام لیتے ہوئےکلوروکوئین دوا کی تیاری میں استعمال خام مال کی برآمد پر پابندی عائد کردی ۔ظفر مرزا کہتے ہیں کورونا مریضوں کےلئے دوا کے استعمال سے جلد آگاہ کریں گے۔پانچ ہزار ڈاکٹرز کےلئے کورونا کورس کرانے کا بھی اعلان کردیا ۔ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے بیرون ملک پاکستانیوں کو واپس نہ آنے کی ہدایت کردی۔
کلوروکوئین دوا کی تیاری میں استعمال خام مال کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔
معاون خصوصی ظفر مرزا کہتے ہیں کورونا مریضوں کےلئے دوا کے استعمال سے جلد آگاہ کریں گے۔
پانچ ہزار ڈاکٹرز کےلئے کورونا کورس کرانے کا بھی اعلان کردیا ۔
مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ تمام بین الاقوامی آپریشنز معطل ہونے کے بعد سفر شروع نہ کریں اورجہاں ہیں وہیں رہیں۔
ووام سے اپیل کی گئی ہے کہ ہاتھ نہ ملائیں گلے نہ ملیں ہاتھ صاف رکھیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔