Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 1836پوائنٹس کی بدترین مندی دیکھی گئی ۔
ہنڈریڈانڈیکس میں 5.96فیصدکمی ہوگئی،مارکیٹ میں کاروبار2گھنٹےکیلئے بندکردیا گیا،انڈیکس 28ہزار 840پرموجود ہے۔